مندرجات کا رخ کریں

ابو مینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو مینا
UNESCO World Heritage Site
اہلیتثقافتی: iv
کندہ کاری1979ء (نقص اظہار: «ء» کا غیر معروف تلفظ۔ دور)
خطرے کی زد میں2001ء تا حال

ابو مینا خطرہ سے دوچار ایک عالمی ورثہ مقام جو ابو صیر، اسکندریہ، مصر میں واقع ہے۔ اس جگہ کا رقبہ 182 (450) ایکڑ پر مشتمل ہے، سنہ 1979ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا اور 2001ء میں یونیسکو نے اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا۔[1][2][3]

وجہ خطرہ

[ترمیم]

سطح پر موجود ریت کی وجہ سے اس خطہ میں شکست و ریخت ہونے لگی، اسی بنا پر زیادہ پانی جمع ہو جانے سے سطح نیم مائع ہوجاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Abu Mena"۔ UNESCO۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2010 
  2. "Abu Mena–Threats to the Site (2001)"۔ UNESCO۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2010 
  3. 25th session 2001, p. 134